پی ایم انڈیا
نئی دہلی،22؍نومبر،وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 15ویں مالی کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ آئین کی دفعہ-280(1) کے تحت یہ ایک آئینی ذمہ داری ہے۔ 15ویں مالی کمیشن کیلئے نوٹیفکیشن ساتھ ہی جاری کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن-و ا- ق ر)
(22-11-2017)
U-5869