Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ناگالینڈ کے عوام کو ریاست کی تشکیل کے دن پر مبارکباد دی


نئی دہلی،یکم /دسمبر۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم قیام پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ریاست کے یوم قیام کے اس موقع پر میں ناگالینڈ کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ ریاست زبردست قدرتی خوبصورتی اور صنعت کار شہریوں سے مالامال ہے۔ میری دعا ہے کہ یہ ریاست آنے والے دنوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے۔

(م ن ۔ ن ا۔ م ر(

U-6049