Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

میگھالیہ کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد


نئی دہلی۔21 جنوری ؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میگھالیہ  کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ وہ میگھالیہ  کے عوام کی محبت کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔ ریاست کا قدرتی حسن مسحور کن ہے۔ میں میگھالیہ کے عوام کی صحت اور بھلائی کے لیے دعا گو ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-424