پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔18 فروری وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام کرشن پرم ہنس کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘میں شری رام کرشن پرم کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر نمن کرتا ہوں ۔ انہوں نے ایک ایسے سماج کا خواب دیکھا تھا جو منصفانہ اور تقسیم سے آزاد ہو۔’’
وزیر اعظم نے اپنی ایک تقریر ، جس میں انہوں نے گذشتہ سال شری رام کرشن پرم ہنس خراج عقیدت پیش کیا تھا ، بھی شیئر کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
I bow to Sri Ramakrishna Paramhansa on his Jayanti. He embodied the spirit of harmony and brotherhood. He dreamt of a society that is just and free from divisions.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 18, 2018
Here is a speech I gave last year, in which I paid tributes to Sri Ramakrishna Paramhansa. https://t.co/11c17lp5qU