پی ایم انڈیا
نئی دہلی،28 فروری / وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اور ویتنام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کو منظوری دے دی ہے۔
یہ مفاہمت نامہ بھارت اور ویتنام کے درمیان باہمی ، تجارت اور اقتصادی تعاون کو وسیع کرے گا۔
**************
No. 1135