Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر سی آئی ایس ایف عملہ کو مبارکباد


نئیدہلی۔10 مارچ، 2018 ؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی صنعتی سلامتی فورس کے یوم تاسیس کے موقع پر سی آئی ایس ایف عملہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں  سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ اہم اداروں کی سکیورٹی سے متعلق ضروریات کو موثر طریقے سے پورا کر کے سی آئی ایس ایف نے باوقار سکیورٹی ادرہ ہونے کا مقام حاصل کیا ہے۔ سی آئی ایس ایف جن اداروں کی سکیورٹی سے متعلق ذمہ داری نبھاتی ہے ان میں سے بہت سے ادارے ہندوستان کو آگے بڑھانے کے محرک ہیں اور یہ ملک کو جوڑتے ہیں۔

  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-1329