پی ایم انڈیا
نئیدہلی۔ یکم اپریل2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہم وطنوں کو ایسٹر کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ’’ایسٹر کی مبارکباد! میں امید کرتا ہوں کہ خوشی کا یہ دن یکجہتی، امن اور بھائی چارے کے رشتے کو مضبوط کرے گا۔میری دعا ہے کہ عیسی مسیح کے نیک خیالات اور نظریات ، سماج میں خدمت کا جذبہ پیدا کرنے اور مثبت تبدیلی لانے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرے۔‘‘
U-1826
Happy Easter! I hope this special day strengthens the bonds of unity, peace and brotherhood. May the noble thoughts and ideals of Lord Christ motivate people to serve and bring a positive difference to society.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 1, 2018