پی ایم انڈیا
نئی دہلی،17 ؍مئی؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مقدس ماہ رمضان شروع ہونے پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘ سبھی کو مقدم ماہِ رمضان کی مبارکباد! ہم پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے مقدس پیغامات کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے ہم آہنگی، رحم دلی اور سخاوت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ رمضان کریم کا مقدس مہینہ انہیں اعلیٰ قدروں کا علمبردار ہے’’۔
************
) م ن ۔وا ۔ ک ا (
U- 2626
سبھی کو مقدس ماہِ رمضان کی مبارکباد ! ہم پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے
— Narendra Modi (@narendramodi) May 17, 2018
مقدس پیغامات کو یاد کرتے ہیں، جنھوں نے ہم آہنگی، رحم دلی اور سخاوت
کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔ رمضان کریم کا مقدس مہینہ انہی اعلیٰ قدروں کا
علمبردار ہے ۔https://t.co/BHnO8BdgCA
Ramzan greetings to everyone. We recall the pious thoughts of Paighambar Mohammad Sahab, who highlighted the importance of harmony, kindness and charity. These are also the virtues the Holy Month of Ramzan stands for. https://t.co/BHnO8AVFL2
— Narendra Modi (@narendramodi) May 17, 2018