پی ایم انڈیا
نئیدہلی،05جون ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوام الناس کو عالمی یوم ماحولیات کی مبارکباد دی ہے ۔ اپنی مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ،’’ عالمی یوم ماحولیات کی مبارکباد !
آئیے! ہم مل کر اس امر کو یقینی بنائیں کہ ہمارے مستقبل کی نسلیں ایک صاف ستھرے کرہ ٔ ارض پر فطرت سے ہم آہنگی کے ساتھ زندگی جی سکیں۔‘‘
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔س ش ۔رم
U-2933
Greetings on #WorldEnvironmentDay. Together, let us ensure that our future generations live in a clean and green planet, in harmony with nature. pic.twitter.com/HYUNlCCQ2P
— Narendra Modi (@narendramodi) June 5, 2018