Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اے آئی آئی ایم ایس جاکر سابق وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپائی کی عیادت کی


وزیراعظم نے اے آئی آئی ایم ایس جاکر سابق وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپائی کی عیادت کی

نئی دہلی ،12جون : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کل ، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز ( اے آئی آئی ایم ایس)  جاکر،سابق وزیراعظم ،جناب اٹل بہاری واجپائی کی عیادت کی ۔

وزیراعظم نے جناب واجپائی کے کنبہ اراکین سے گفت وشنید کی ۔ انھوں نے ڈاکٹروں سے ملاقات کرکے جناب واجپائی کی صحت کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں ۔

جناب  نریندرمودی، اے آئی آئی ایم ایس میں تقریبا50منٹ تک موجود رہے ۔

*************

U-3047