پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 20 اگست؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب ایچ ڈی کمارا سوامی سے ریاست کے حصوں میں آئے سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ میں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب ایچ ڈی کمارا سوامی جی سے ریاست کے حصوں میں آئے سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی ہے ۔ بچاؤ اور راحت آپریشن میں ہر ممکن مدد کا اعلان کیا ہے ۔میں سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے متاثرین کے سلامتی کے لئے دعا کرتا ہوں ۔‘‘
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
u.4336
Spoke to Karnataka CM Shri @hd_kumaraswamy Ji regarding the flood situation in parts of the state. Extended all possible support in the rescue and relief operations. I pray for the safety and well-being of those in the flood affected areas. @CMofKarnataka
— Narendra Modi (@narendramodi) August 19, 2018