پی ایم انڈیا
نئی دہلی،23 اگست / وزیراعظم نریندر مودی نے آج ضلع جالندھر میں مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ ان پروجیکٹوں میں گورنمنٹ سول اسپتال ، دودھ کا پروسیسنگ پلانٹ اور جونا گڑھ زراعت یونویرسٹی کی کچھ عمارتیں شامل ہیں ۔۔
اس موقع پر ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہا کہ 500 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے 9 پروجیکٹ ہیں جنہیں ؤج یا تو قوم کے نام وقف کیا جا رہا ہے یا ان کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے ترقی کے سفر میں ایک نئی توانائی اور ایک نئی تحریک ہے
وزیراعظم نے کہا کہ گجرات میں ریاست کے ہر حصے میں پانی کی وافر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل کوششیں کی گئی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم پانی کے تحفظ کی سمت میں بھی کام کر رہے ہیں۔
وزیراعظم جناب مودی نے کہا کہ تمام گجرات میں میڈیکل کالج اور اسپتال کھولے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس قدم سے نہ صرف مریضوں کو مدد ملے گی بلکہ ان طالب عملوں کو بھی مدد ملے گی جو میڈیشن پڑھنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر جن اوشدھی یوجنا کا ذکر کی جس کے تحت جن اوشدھی اسٹور کھولے جا رہے ہیں ، جہاں دوائیں کم قیمت پر دستیاب ہو سکیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ غربا اور متوسط طبقے کی سستی اور دواؤں تک رسائی ممکن ہو سکے ۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے صفائی ستھرائی پر زور دیا ہے جس کی عالمی پیمانے پر ستائش کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ صفائی پر زور دینا اس لئے اہم ہے کہ ‘‘صاف بھارت ’’ سے اس بات کو یقینی بنایا جا سکے گا لوگ بیمار نہ ہوں ۔
وزیراعظم نے کہا کہ صحت کے شعبے میں اچھے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل عملے کی ضرورت ہے ۔ ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ طبی آلات ہندوستان میں بنائے جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس شعبے کو عالمی ٹیکنالوجیکل جدیدیت کے ساتھ رفتار پکڑنا لازمی ہے ۔
وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی کہ پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا –آیوشمان بھارت کے آنے سے صحت کے شعبے میں تبدیلی آئے گی اور غریبوں کو اعلیٰ قسم کی صحت خدمات قابل استطاعت قیمت میں مل سکیں گی۔
**************
( م ن ۔ش ت ۔ م ف (
U. No.7843
Today I could see the happiness on the faces of those who have been given their own homes: PM @narendramodi in Junagadh
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018
There are 9 initiatives, worth over Rs 500 crore, which are either being dedicated to the nation or their foundation stones are being laid.
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018
There is new energy and vibrancy in India's development journey: PM @narendramodi https://t.co/jhXmq0bjA0
In Gujarat, there is a constant effort to ensure adequate water reaches every part of the state.
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018
We are also working towards water conservation: PM @narendramodi
Medical colleges and hospitals are coming up across Gujarat, not only helping patients but also those who want to study medicine: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018
The Government of India has started Jan Aushadhi stores, which is reducing the prices of medicines.
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018
It is important that the poor and the middle class gets access to affordable medicines: PM @narendramodi
The Government's emphasis in cleanliness is being universally appreciated. The importance to cleanliness is important because a Clean India ensures people do not suffer from diseases: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018
The health sector requires good doctors, paramedical staff. We also want medical instruments to be made in India. The sector must also keep pace with the technological advancements globally: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018
The coming of Pradhan Mantri Jan Arogya Yojana- Ayushman Bharat will transform the health sector and ensure the poor get top class healthcare and that too at affordable prices: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2018