Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے اونم کے موقعےپر کیرالہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا


 

نئیدہلی۔25اگست  2018؛  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے مقدس موقعے پر  کیرالہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا، ’ایشور کرے، اونم کا یہ مقدس تہوار کیرالہ کے عوام کو ان مصیبتوں کو برداشت کرنے کی مزید قوت عطا کرے جن کامقابلہ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ کر رہے ہیں۔ پورا ملک کیرالہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے اور کیرالہ کے عوام کی خوشی اور خوشحالی کے لیے دعا کر رہاہے۔‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-4417