Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مردوں کے زمرے میں ٹرپل جمپ مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے پر ارپندر سنگھ کووزیر اعظم کی مبارک باد


نئی دلّی ، 30 اگست؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جکارتہ ۔پالمبینگ ، انڈونیشیا میں 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں مردو ں کے زمرے میں ٹرپل جمپ مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے پر ارپندر سنگھ کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’با صلاحیت اور محنت کش ، ارپندر سنگھ نے مردوں کے زمرے میں ٹرپل جمپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے ۔ ان کی کار کردگی نے ہر بھارتی کومسرور کر دیا ہے ‘‘، ۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

u.4504