Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندی دیوس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی دیوس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ، ’’زبان وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعہ کوئی بھی سماج اپنا علم، ثقافت اور اقدار آنے والی پیڑھیوں تک پہنچاتا ہے۔ ہندی دیوس کے موقع پر ہندی زبان کی نشر و اشاعت میں مصروف ماہرین لسانیات اور ہندی سے محبت کرنے والے لوگوں کو بہت بہت مبارکباد۔‘‘