Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے انڈونیشیا کے مرکزی سولاویسی میں سونامی اور زلزلےکے باعث ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی۔30ستمبر          وزیر اعظم نریندر مودی نے  انڈونیشیا کے مرکزی سولاویسی میں سونامی اور زلزلے کے باعث ہوئی  ہلاکتوں اور تباہیوں پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

 

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا  ‘‘ انڈونیشیا کے مرکزی سولاویسی میں سونامی اور زلزلے کے باعث  ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی سے شدید  رنج و غم ہوا ۔ اس کے لیے میں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں اپنے سمندری پڑوسی کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔ ’’

 

U-5075