Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

دھن تیرس کے موقع پر اہل وطن کو وزیر اعظم کی مبارکباد


 

نئیدہلی05نومبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دھن تیرس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

          وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دھن تیرس کے مقدس موقع پر تمام اہل وطن کو قلبی نیک تمنائیں ۔بھگوان دھنونتری ہم سبھی کی زندگی میں آسودگی،خوشحالی اور تندرستی لائیں ۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دھن تیرس کے مبارک موقع پر میری جانب سے مبارکباد ۔ خدا کرے کہ یہ خصوصی دن ہمارے معاشرے میں امن اور خوشحالی کے جذبے کو فروغ دے!

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-5638