پی ایم انڈیا
نئی دہلی،14نومبر 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اپنی آزادی کی جدوجہد میں ان کی خدمات کو یاد کرتے ہیں اور وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کے دور حکومت میں ان کی تعاون کو یاد کرتے ہیں۔
م ن۔ح ا۔ن ع
U: 5763
Remembering our first Prime Minister, Pandit Jawaharlal Nehru on his birth anniversary. We recall his contribution to our freedom struggle and during his tenure as Prime Minister.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2018