پی ایم انڈیا
نئی دہلی،24؍دسمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیپٹن جے نارائن پرساد نشاد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کیپٹن جے نارائن پرساد نشاد جی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے ہمارے ملک کی انتہائی جاں فشانی سے خدمت کی۔ بہار کی ترقی کے لئے کپتان کی نشاد کی کوششیں قا بل ذکر ہیں۔ غریبوں کو بااختیار بنانے کے ان کے کام کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے میں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-وا- ق ر)
U-6423
Saddened by the demise of Captain Jai Narain Prasad Nishad Ji. He served our nation with great diligence. Captain Nishad’s efforts for the progress of Bihar were noteworthy. His work towards empowering the poor will always be remembered. Condolences to his family and supporters.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 24, 2018