Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے قوم کو کرسمس کی مبارک باد پیش کی


نئی دلّی ، 26 دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر ایک کو میری کرسمس کی مبارک باد ۔ ہم یسوع مسیح کی عظیم تعلیمات کو یاد کرتے ہیں اور مساوات اور رحم دلی پر مبنی معاشرے کے قیام کے لئے ان کی کوششوں کو بھی یاد کرتے ہیں ۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

u.6444