Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سال نو کے موقع پر قوم کو وزیر اعظم کی مبارکباد


 

نئیدہلییکم  جنوری  2019۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قوم کو سال نو کی مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپ سب کے لئے پرمسرت 2019 کی تمنا کرتا ہوں ۔ خدا کرے ہر کس وناکس خوش اور صحت  مندر ہے۔ میں دعا کرتاہوں کہ آپ سب کی تمنائیں  2019  میں  پوری ہوں۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-07