Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارت ۔ امریکہ حکمت عملی شراکت دارفورم کے چیئرمین ، جناب  جان چیمبرس کی وزیراعظم سے ملاقات


نئی دہلی ،18جنوری : بھارت ۔امریکہ حکمت عملی شراکت دارفورم کے چیئرمین ، جناب جان چیمبرس نے وزیراعظم ، جناب نریندرمودی سے  گزشتہ روزگاندھی نگرمیں ملاقات کی  ۔

          وزیراعظم نے بھارت اورامریکہ کے مابین  باہمی تجارتی اوراقتصادی  تعلقات کو   باہمی طورپرفروغ دینے کی  اپنی پہلی ملاقاتوں  اور خوشگوار حالات کو یاد کیا۔ انھوں نے بھارت اور امریکہ کے مابین بڑھتے ہوئے تعلقات اورشراکت داری کی حکمت کے استحکام کا حوالہ دیا۔ انھوں نے بھارت میں  مینوفیکچرنگ شعبے میں  امریکہ کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کاخیرمقدم کیااور  امریکی کمپنیوں کو میک۔ ان۔انڈیا کے لئے مزید مواقع تلاش کرنے کے  لئے مدعوکیا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-413