Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

میگھالیہ کے عوام کو ، اُن کی ریاست کے دن کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد


 

نئی دہلی، 21 جنوری / وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے میگھالیہ کے عوام کو ، اُن کی ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ 

          اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ  میگھالیہ  کے عوام کو ، میں اُن کی ریاست کے قیام کے دن کے خصوصی موقع پر اپنی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

میگھالیہ کے عوام نے ہمارے ملک کے تئیں قابلِ ذکر تعاون دیا ہے ۔ میں اس ریاست کی لگاتار پیش رفت کے لئے  دعاء  گو ہوں ۔

 

( م ن ۔    ع ا  )      

U. No.461