Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

قرول باغ ، دلّی میں آتش زدگی میں ہلاک ہونے والوں کے لئے وزیر اعظم کی تعزیت


نئی دلّی ، 12 فروری ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دلّی کے قرول باغ میں آتش زدگی کے سبب ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دلّی کے قرول باغ میں آگ سے ہوئی ہلاکت سے انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کے لئے میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U . 903