پی ایم انڈیا
نئی دہلی،27؍ مارچ، مرکزی کابینہ کی میٹنگ کو ، جس کی صدارت وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کی، ہندوستان اور ارجنٹینا کے درمیان ایٹلانٹک تعاون کے بارے میں ایک مفاہمت نامے سے آگاہ کیا گیا جس پر فروری 2019 میں دستخط کئے گئے تھے۔
اس مفاہمت نامے سے ارضیاتی علوم اور اینٹارٹیکا نیز جنوبی سمندروں کے قدرتی ماحول کے تحفظ اور اس کی حفاظت سے متعلق امور کے معاملے میں سائنسی تعاون میں مدد ملے گی۔
اس مفاہمت نامے کی خصوصیات اس طرح ہیں:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-ج- ق ر)
(27-03-2019)
U-1692