Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جنم اشٹمی کے موقع پر عوام کو وزیراعظم کی مبارک باد


نئی دہلی،24 اگست / وزیر اعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘سبھی ہم وطنوں کو شری کرشن جنم اشٹمی کی دلی مبارکباد۔ بھگوان شری کرشن کا آشرواد ہماری زندگی میں خوشیاں اور اچھی صحت  لائے۔ جے شری کرشن۔’’

 

***

( م ن ۔ر ض ۔ م ت ح (

U.No: 3851