Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نوراتری کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی


نئی دہلی،29 ستمبر            وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئیٹر کے ذریعے نوراتری کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے  ٹوئٹ کیا ہے ‘‘ کل سے، ملک میں نوراتری کا مقدس موقع ہوگا۔ درگا پوجا کی وجہ سے بھی  جشن کا ماحول ہوگا۔ میں اپنے ہم وطنوں کو اس خاص موقع پر نیک خواہشات پیش کرتا ہوں’’۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔رض۔ را  ۔ 29 – 09 – 2019)

 U. No. 4393