Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے یوم فضائیہ کے موقع پر فوجیوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباددی ہے


 

نئیدہلی  09 اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم فضائیہ کے موقع  کے فضائیہ کے فوجیوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباددی ہے ۔  

وزیراعظم نے کہا ہے :’’  آج یوم فضائیہ کے موقع پر فوجیوں پر فخر کرنے والی قوم اپنے فضائیہ کے فوجیوں اور ان کے کنبوں کے تئیں تشکر کا اظہار کرتی ہے۔بھارتی فضائیہ انتہائی لگن ا ور مہارت کے ساتھ بھارت کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔‘‘

آج ، فضائیہ کے دن کے موقع پر فوجیوں پر فخر کرنے والی قوم  فضائیہ کے اپنے فوجیوں  اوران کے کنبوں کے تئیں تشکر کا اظہار کرتی ہے۔بھارتی فضائیہ انتہائی لگن ا ور مہارت کے ساتھ بھارت کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔‘‘

 

 

Today, on Air Force Day, a proud nation expresses gratitude to our air warriors and their families. The Indian Air Force continues to serve India with utmost dedication and excellence. pic.twitter.com/iRJAIqft11

— Narendra Modi (@narendramodi) October 8, 2019

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ج                             ۔رم

U-4504