Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد دی


اعظم حضرت محمد  صلی اللہ علیہ و الیہہ وسلم  کے جشن ولادت کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا ‘‘ عیدمیلاد النبیﷺ  کی بہت بہت مبارکباد۔ خدا کرے کہ ہم سب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الیہہ وسلم   کی تعلیمات اور نظریات سے استفادہ اور حوصلہ حاصل کر یں  اور سماج میں اخوت و دردمندی کے جذبے کو فروغ دیں۔ خدا کرے کہ ہمارے چاروں طرف امن و امان قائم رہے۔

 

ٹوئیٹر پر وزیراعظم  جناب نریندر مودی کا پیغام حسب ذیل ہے:

****************

 

م ن۔س ش۔ م ف

U: 5031