Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے طوفان بُلبُل سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا


 

نئی دہلی،10 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں طوفان اور شدید بارش کے نتیجے میں  پیدا ہونے والی  صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے طوفان بلبل سے پیدا ہونے والی  صورتحال کے بارے میں مغربی بنگال کی وزیراعلی محترمہ ممتا بینرجی سے بھی بات چیت کی اور مرکز کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن ۔ ا گ ۔ م ت ح(

    U-5035