Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

گروگوبند سنگھ کے پرکاش پرو پر وزیراعظم کی مبارک باد


نئی دلی،2جنوری۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی گروگوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو پر مبارک باد دی ہے۔ 

اپنی مبارک باد کے پیغام میں وزیراعظم نےکہا کہ ہم گروگوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو پر سر جھکاتے ہیں اور انہیں سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔س ش۔ ت ع۔

U-27