پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 19 فروری / وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے آج بااختیار ٹیکنالوجی گروپ تشکیل دینے کو منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات
کابینہ نے12 رکنی ٹیکنالوجی گروپ کی تشکیل کو منظوری دی ہے جس میں حکومت ہند کے لئے ایک پرنسپل سائنسی مشیر ہوں گے۔ جو اس گروپ کے چیئرمین ہوں گے یہ گروپ جدید ترین ٹیکنالوجیوں، ٹیکنالوجی کی نقشہ سازی اور ٹیکنالوجی منصوعات، قومی لیبارٹریوں میں اور حکومت کی ریسرچ اور ڈیولپمنٹ اداروں میں تیار کی گئی ٹیکنالوجیوں کے دوہرے استعمال کے کاروباری پہلو پر بروقت پالیسی مشورہ دے گا۔ اس کے علاوہ مخصوص اہم ٹیکنالوجیوں کے لئے ایک دیسی روڈ میپ(خاکہ) تیار کرنے اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو راہ دکھانے والے مناسب ریسرچ اور ڈیولپمنٹ پروگراموں کے انتخاب سے متعلق بھی یہ گروپ پالیسی مشورہ دے گا۔
اہم اثرات:
حکمت عملی اور اہداف کا نفاذ:
ٹیکنالوجی گروپ کے کام کے جو تین ستون ہیں ان میں
ٹیکنالوجی گروپ اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہےکہ
.viiiریسرچ اورڈیولپمنٹ کے لئے تجاویز کی ویٹنگ میں اپلائی کرنے کے لئے معیارات اور کامن وکیبولری تشکیل دی جائے۔
پس منظر
ٹیکنالوجی کے شعبے میں پانچ اہم معاملات( اشوز) ہیں۔
ٹیکنالوجی گروپ کی تشکیل مذکورہ مسائل سے نمٹنے کی ایک کوشش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن۔ ح ا ۔ر ض۔ 19-02-2020 )
U – 834