Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بھارتیوں کو واپس لانے کے لئے ایئر انڈیا کی ستائش کی


 

نئی دہلی،23؍مارچ، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کووِڈ- 19  عالمی وَبا کے دوران بیرونی ملکوں میں پھنسے بھارتیوں کو  نکالنے کے لئے  ایئر انڈیا کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’ ایئر انڈیا کی ٹیم پر  انتہائی فخر ہے جس  نے  انتہائی جرات مندی کا اظہار کرتے ہوئے  انسانیت  کے لئے  اپنا فرض انجام دیا۔ ان کی  غیر معمولی کوششوں کو پورے بھارت میں بہت سے لوگوں نے  زبردست تعریف کی ہے ، #IndiaFightsCorona‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

U-1379