Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہیمنت بسوا شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے دفتر نے X پر پوسٹ کیا:

’’آسام کے وزیر اعلیٰ جناب @himantabiswa نے، وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – م ش

U: 8551