Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اطالوی وزیر اعظم کے دورۂ ہند کے دوران کیے گئے مفاہمت ناموں /معاہدوں کی فہرست


نئی دہلی 30 اکتوبر ؛   

نمبر شمار

مفاہمت نامے کا نام

اطالوی دستخط کنندہ

ہندوستانی دستخط کنندہ

ہندوستان اور اٹلی کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تحفظ کے لیے باہمی تعاون کے مشترکہ  ارادے کا اعلان۔

جناب ری نیٹو مزون سینی، سی ای اواور جنرل مینیجر ، اطالوی ریلوے

جناب وید پال ایڈیشنل ممبر (منصوبہ بندی) ریلوے بورڈ

انڈین کونسل آف کلچرل رلیشنز اور جمہوریہ اٹلی کی حکومت کی خارجہ  اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت کے درمیان 70 سالہ سفارتی تعلقات سے متعلق مفاہمت نامہ۔

جناب لورینزو اینجے لونی، ہندوستان میں اٹلی کے سفیر

محترمہ ریوا گانگولی داس، ڈائریکٹر جنرل آئی سی سی آر

ہندوستان اور اٹلی کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ۔

جناب لورینزو اینجے لونی، ہندوستان میں اٹلی کے سفیر

جناب آنند کمار، سکریٹری، ایم این آر ای

ہندوستان اور اٹلی کے درمیان ثقافتی تعاون سے متعلق ایگزیکیٹو پروٹوکول۔

جناب لورینزو اینجے لونی، ہندوستان میں اٹلی کے سفیر

محترمہ رینت سندھو، اٹلی میں ہندوستان کی سفیر

جمہوریہ اٹلی کی حکومت کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت کی تربیتی اکائی اور جمہوریہ ہند کی حکومت کی وزارت خارجہ کے فارن سروس انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت نامہ۔

جناب لورینزو اینجے لونی، ہندوستان میں اٹلی کے سفیر

جناب جے۔ ایس۔ مُکل، ڈین، ایف ایس آئی

اٹالین ٹریڈ ایجنسی اور انویسٹ انڈیا کے درمیان باہمی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مفاہمت نامہ۔

جناب مشیل ایسکننے وینی، صدر اٹالین ٹریڈ ایجنسی

دیپک باگلہ، سی ای او، انویسٹ انڈیا۔

************

 

 

 (م ن ۔ م م۔ را۔ 30.10.2017 )

U –5410