پی ایم انڈیا

نئی دہلی،26؍جون،امریکہ کے وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج صبح وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ جناب پومپیو نے وزیراعظم کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی مبارک باد سے مطلع کیا اور انتخابی جیت پر وزیراعظم کو مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے اپنے لئے مبارک باد پر وزیر خارجہ جناب پومپیو کا شکریہ ادا کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ صدر ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی نیک خواہشات کے لئے ان کے شکرئے سے بھی آگاہ کریں۔
وزیراعظم نے اس ترجیح کو دہرایا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کو خصوصی توجہ دیتے ہیں اور حکومت کی نئی مدت میں کلیدی شراکت داری کے لئے اپنے ویژن کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اعتماد اور مشترکہ مفاد کے علاوہ مضبوط تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں۔
وزیر خارجہ جناب پومپیو نے بھارت کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنے کے لئے امریکی حکومت کے جاری مفاد کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ مشترکہ ویژن اور مقاصد کو پورا کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔
وزیراعظم نے تجارت ، معیشت ، توانائی ، دفاع ، انسداد دہشت گردی اور عوام سے عوام کے رابطوں میں باہمی تعلقات کے مکمل امکانات کو حاصل کرنے کے لئے اپنے مضبوط عزم کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-ح ا- ق ر)
U-2609
U.S. Secretary of State Michael R. Pompeo called on Prime Minister @narendramodi this morning.
— PMO India (@PMOIndia) June 26, 2019
Secretary Pompeo conveyed greetings of @POTUS @realDonaldTrump to the Prime Minister and congratulated the Prime Minister on his electoral victory. @SecPompeo pic.twitter.com/9DWk60A2d7
The Prime Minister thanked Secretary Pompeo for his warm greetings and requested him to convey his thanks also to President Trump for his good wishes.
— PMO India (@PMOIndia) June 26, 2019
The Prime Minister reiterated the priority that he attaches to relations with the U.S. and outlined his vision for the Strategic Partnership in the new tenure of the Government and beyond, building on strong foundation of trust and shared interest.
— PMO India (@PMOIndia) June 26, 2019
Secretary Pompeo expressed the U.S. Government’s continued interest in building stronger relations with India and working together to realize the shared vision and goals.
— PMO India (@PMOIndia) June 26, 2019