Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ، وزیر اعظم کے دفتر نے شیئر کیا:

” انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر LG_ANI_DrDinesh @نے وزیر اعظم narendramodi @ سے ملاقات کی ۔ “

 

……………………………….

) ش ح –ض ر-ق ر)

U.No. 3914