Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

انڈونیشیا میں سونامی کے باعث ہوئی اموات پر وزیر اعظم کی تعزیت


نئی دلّی ، 24 دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈونیشیا میں ایک جوالا مکھی کے باعث آئی سونامی میں ہلاک ہونے والے افراد کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ انڈونیشیا میں ایک جوالا مکھی کے باعث آئی سونامی کی تباہ کاری سے ہوئی اموات کی خبر سے نہایت صدمہ پہنچا ہے ۔ مرنے والوں کے کنبوں سے دلی تعزیت کا اظہار اور مجروحین کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتا ہوں ۔ بھارت اپنے بحری پڑوسیوں اور دوست ممالک کے ساتھ امدادی کام میں مدد کے لئے کمر بستہ ہے ۔‘‘
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
u.6419