پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 22 جولائی 2020،
نمستے!
بزنس لیڈرو،
معزز مہمانوں،
میں یو ایس انڈیا بزنس کونسل کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ‘انڈیا آئڈیاز سمٹ’ سے خطاب کرنے کے لئے مجھے مدعو کیا۔ میں یو ایس آئی بی سی کو اس سال اس کی 45 ویں سالگرہ کے لئے بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ گزشتہ دہائیوں میں یو ایس آئی بی سی نے ہندوستانی اور امریکی کاروبار کو قریب لانے کا کام کیا ہے۔ یو ایس آئی بی سی کی اس سال کی آئیڈیاز سمٹ کاعنوان ‘ایک بہتر مستقبل کی تعمیر’ بھی بہت بہت موزوں ہے۔
دوستو،
اس بات پر ہم سبھی اتفاق کریں گے کہ دنیا کو ایک بہتر مستقبل کی ضرورت ہے اور ہم سبھی کو اجتماعی طور پر مستقبل کی تشکیل کرنی ہوگی۔ میرا پکا یقین ہے کہ مستقبل کے بارے میں ہمارے نظریہ بنیادی طور پر مزید انسان مرکوز ہونا چاہئے۔ ہمیں اپنے ترقی کاےایجنڈے غریبوں اور کمزوروں کو بنیاد میں رکھنا چاہیے۔ ‘زندگی گزارنے کی آسانی’ اتنی ہی اہم ہے جتنی کے ‘کاروبار کی آسانی’۔
دوستو،
حال ہی کے تجربے سے ہم نے سیکھا ہے کہ عالمی معیشت ، صلاحیت اور زیادہ سے زیادہ استعمال پر بہت مرکوز رہی ہے ۔ صلاحیت تو اچھی چیز ہے لیکن اس سلسلے میں ہم اتنی ہی اہم ایک دوسری چیز پر توجہ دینا بھول جاتے ہیں ، وہ ہے باہری صدموں کے لچیلا پن۔یہ بات یاد عالمی وبا نے ہمیں یاد دلائی کہ لچیلا پن کتنا اہم ہے۔
دوستو،
عالمی اقتصادی لچیلا پن مضبوط گھریلو اقتصادی صلاحیتوں کے ذریعہ حاصل کیا جاسکتا ہے اس کا مطلب ہے کہ مینوفیکچرنگ، مالیاتی نظام کی صحت کی بحالی اور بین الاقوامی تجارت کے تنوع کے لئے بہتر گھریلو صلاحیت ہے۔
دوستو،
ہندوستان ‘آتم نربھر بھارت’ کی اپیل کے ذریعہ ایک خوشحال اور لچیلی دنیا کے لئے تعاون کررہا ہے اور اس کے لئے ہمیں آپ کی شراکت داری کا انتظار ہے۔
دوستو،
آج ہندوستان کے بارے میں دنیا پرامید ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہندوستان نے کھلے پن مواقع اور متبادلوں کا ایک جامع مجموعہ پیش کیا ہے۔ میں اس کی وضاحت کروں گا، ہندوستان عوام اور حکمرانی کے معاملے میں کھلے پن کا مذہب ہے۔ کھلے ذہنوں سے ہی کھلے بازار تیار ہوتے ہیں۔ کھلے بازاروں سے زیادہ خوشحالی آتی ہے۔ یہ وہ اصول ہیں جس پر بھارت اور امریکہ دونوں کا اتفاق ہے۔
دوستو،
گزشتہ 6 برسوں کے دوران ہم نے اپنی معیشت کو مزید کھلا اور مائل بہ اصلاح بنانے کے لئے بہت سی کوششیں کی ہیں۔ اصلاحات نے مسابقت کی صلاحیت میں اضافے، شفافیت میں اضافے، ڈیجیٹائزیشن میں توسیع، انوویشن کے فروغ اور مزید پالیسی استحکام کو یقینی بنایا ہے۔
دوستو،
بھارت مواقع کی ایک سرزمین کے طور پر ابھر رہا ہے۔ میں آپ کو ٹیکس سیکٹر کی ایک مثال دیتا ہوں۔ حال ہی میں بھارت میں ایک دلچسپ رپورٹ سامنےآئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ دیہی انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد شہری انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ ذرا تصور کیجئے! اس وقت ہندوستان میں تقریباً آدھا بلین سرگرم انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ہیں۔ آدھا بلین کنکٹیڈ لوگ۔ کیا یہ تعداد آپ کو بہت بڑی لگتی ہے؟ اپنی سانس روک لیجئے کیونکہ آدھا بلین مزید لوگ ہیں جو کنکٹ ہورہے ہیں۔ ٹکنالوجی کے مواقع میں فائیو جی کی جدید ٹکنالوجی بگ ڈاٹا اینالیٹکس، کوانٹم کمپیوٹنگ، بلاک چین اور انٹرنیٹ آف تھنگس کے مواقع بھی شامل ہیں۔
دوستو،
بھارت میں سرمایہ کاری کے متبادل بہت وسیع ہیں۔بھارت آپ کو اپنے کسانوں کی سخت محنت میں سرمایہ کاری کے لئے مدعو کرتا ہے۔ بھارت نے حال ہی میں زرعی شعبے میں تاریخی اصلاحات کی ہیں۔ یہاں پر زرعی مادخل اور مشینری، زرعی سپلائی چین بندوبست، کھانے کے تیار آئٹمس، ماہی گیری اور آرگینک پیداوار میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں۔ بھارت کے فوڈ پروسیسنگ سیکٹر کے 2025 تک آدھا ٹریلین ڈالر سے زیادہ مالیت کا ہوجانے کی توقع ہے۔ آمدنی کے مزید ذرائع پیدا کرنے کےلئے بھارت کے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کا فائدہ اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔
بھارت آپ کو ہیلتھ کیئر میں سرمایہ کاری کے لئے مدعو کرتا ہے۔ بھارت میں ہیلتھ کیئر سیکٹر ہر سال 22 فیصدی سے زیادہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ ہماری کمپنیاں بھی میڈیکل ٹکنالوجی ، ٹیلی میڈیسن کی پیداوار اور ڈائگنوسٹک میں ترقی کررہی ہیں۔ بھارت اور افریقہ فارما سیکٹر میں پہلے ہی ایک زبردست شراکت داری قائم کرچکے ہیں۔ اس پیمانے اور رفتار کو حاصل کرنے کے لئے بھارت کے ہیلتھ کیئر سیکٹر میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینا کا اب بہترین وقت ہے!
بھارت کو توانائی میں سرمایہ کاری کے لئے مدعو کرتا ہے۔بھارت چونکہ ایک گیس پر مبنی معیشت کے طور پر ترقی کررہا ہے۔ اس لئے امریکی کمپنیوں کےلئے یہاں سرمایہ کاری کے لئے بڑے مواقع ہوں گے۔ صاف ستھری توانائی کے شعبے میں بھی یہاں بڑے مواقع ہیں۔اپنی سرمایہ کاری کے لئے زیادہ بجلی پیدا کرنے کے واسطے بھارت بجلی کے شعبے میں داخل ہونے کا یہ بہترین وقت ہے۔
بھارت آپ کو بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے لئے مدعو کرتا ہے۔ ہمارے ملک میں اس وقت ہماری تاریخ کی بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے کی سب سے بڑی مہم چلائی جارہی ہے۔ آیئے ہمارے ملک میں لاکھوں کے لئے مکانات تیار کرنے یا سڑکیں ، شاہراہیں اور بندرگاہ تیار کرنے میں ایک پارٹنر بنیں
شہری ہوا بازی بھی ایک ایسا شعبہ ہے جس میں ترقی کے بہت امکانات ہیں۔ آئندہ 8 برسوں میں ہوائی سفر مسافروں کی تعداد دوگنی سے بھی زیادہ ہوجانے کی توقع ہے۔ آنے والی دہائی میں ہندوستان کی بڑی پرائیویٹ ایئر لائنس کا ایک ہزار سے زیادہ نئے طیارے شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔بھارت میں مینوفیکچرنگ سہولیات قائم کرنے کے خواہش مند کسی بھی سرمایہ کار کے لئے یہ ایک بڑا موقع ہے جو کہ علاقائی بازوں میں سپلائی کرنے کے لئے ایک بنیاد بن سکتا ہے۔رکھ رکھاؤ، مرمت اور آپریشنوں کی سہولتیں قائم کرنے کے معاملے میں بھی یہی بات صادق آتی ہے۔ اپنے ہوا بازی کے نشانوں کو پرواز دینے کے لئے بھارتی ہوا بازی کے شعبے سرمایہ کاری کا یہ بہترین وقت ہے۔
بھارت آپ کو دفاع اورخلا میں سرمایہ کاری کے لئے مدعو کرتا ہے۔ ہم دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے ایف ڈی آئی کی زیادہ سے زیادہ حد کو بڑھاکر 74 فیصد کررہے ہیں۔ بھارت نے دفاعی آلات اور پلیٹ فارم کے پروڈکشن کی حوصلہ افزائی کے لئے دو دفاعی کوریڈور قائم کئے ہیں۔ ہم پرائیویٹ اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے خصوصی محرک پیش کرتے ہیں۔ چند ہفتوں قبل خلا کے شعبے میں ہم نے معرکتہ آرا اصلاحات کو منظوری دی ہے۔ آیئے ان ابھرتے ہوئے شعبوں کا حصہ بنئے۔
بھارت اور آپ کو مالیات اور بیمہ کے شعبے میں سرمایہ کاری کےلئے مدعو کرتا ہے۔ بھارت نے بیمہ میں سرمایہ کاری کے لئے ایف ڈی آئی کی زیادہ سے زیادہ حد بڑھاکر اب 49 فیصد کردی ہے۔ اب انشورنس انٹڑ میڈیاریز میں سرمایہ کاری کے لئے 100 فیصد ایف ڈی آئی کی اجازت دی گئی ہے۔بھارت میں بیمہ کا بازار 12 فیصد سے بھی زیادہ کی شرح سے ترقی کررہا ہے اور 2025 تک اس کے 250 بلین ڈالر کا ہوجانے کی توقع ہے۔ صحت کے بیمہ کی ہماری اسکیم آیوشمان بھارت کی کامیابی کے ساتھ ہماری فصل بیمہ اسکیم پی ایم فصل بیمہ یوجنا اور جن سرکشا یا سوشل سکیورٹی کی اسکیموں سے حکومت نے بیمہ پروڈکٹس کے فوری طور پر اختیار اور تسلیم کئے جانے کے لئے بنیاد تیار کی ہے۔صحت، زراعت، کاروبار اور زندگی کےبیمے میں بیمہ کور میں اضافے کے لئے بڑے پیمانے پر ایسے مواقع موجود ہیں جن کا فائدہ نہیں اٹھایا گیا۔طویل مدتی اور ایشیورڈ آمدنی کے لئے بھارتی بیمے کا شعبہ اس وقت سرمایہ کاری کا ایک بہترین متبادل ہے۔
میں نے آپ کے سامنے چند متبادل پیش کئے ہیں اور وہ بھی بغیر کسی کنسلٹینسی فیس کے،
دوستو،
جب بازار کھلے ہوں، جب مواقع بہت زیادہ ہوں، کئی متبادل ہوں تو کیا پرامید ہونے کا جذبہ پیچھے رہ سکتا ہے۔ کب بھارت کلیدی کاروباری درجہ بندی میں اوپر اٹھتا ہے تو آپ اس پرامید ہونے کے جذبے کو دیکھ سکتے ہیں۔ خصوصی طور پر عالمی بینک کے ذریعہ کاروبار کرنے کی آسانی کی درجہ بندی دیکھیں۔
سرمایہ کاری اعتماد کا بہترین اظہار ہوتا ہے۔ ہر سال ہم ایف ڈی آئی میں ریکارڈ اونچائیوں پر پہنچ رہے ہیں۔ ہر سال پچھلے سال کے مقابلے میں سرماری کے معاملے کافی اوپر اٹھا ہے۔ بھارت میں ایف ڈی آئی کی آمد 20۔2019 میں 74 بلین ڈالر تھی۔ پچھلے سال کے مقابلے میں یہ 20 فیصد زیادہ ہے۔ یو ایس آئی بی سی کے دوستوں نے بتایا کہ امریکہ سے جس سرمایہ کاری کا عزم کیا گیا ہے، وہ اس سال پہلے ہی 40 بلین ڈالر سے زیادہ ہوچکی ہے۔ یہ بھی دیکھئے کہ اس عالمی وبا کے دوران کیا ہوا۔ کووڈ کے درمیان میں بھارت میں اپریل اور جولائی 2020 کے درمیان 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے!
لیکن بھارت میں کئی اورمواقع بھی ہیں۔ عالمی معیشت کی بحالی کی تقویت کے لئے جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہمارے پاس ہے۔
دوستو،
بھارت کی ترقی کا مطلب ایک ایسے ملک میں تجارت کے مواقع کی ترقی ہے جس پر آپ اعتماد کرسکتے ہیں، زیادہ سے زیادہ کھلے پنکے ساتھ یہ ایک عالمی یکجہتی کی ترقی ہے۔ایک ایسے بازار تک رسائی کے ساتھ آپ کی مسابقت کی صلاحیت میں اضافہ ہے، جو آپ کو بڑے پیمانےپر پیش کش کرتا ہے اور ہنر مند انسانی وسائل کی دستیابی کے ساتھ آپ کی سرمایہ کاری پر آپ کے منافع میں ایک اضافہ ہے۔
دوستو،
اس وژن کے لئے امریکہ سے بہتر پارٹنر بہت کم ہیں۔ بھارت اور امریکہ مشترکہ اقدار والے دو شاندار جمہوری ملک ہیں۔ ہم فطری طور پر پارٹنرس ہیں۔ امریکہ۔ بھارت دوستی نے ماضی میں کئی اونچائیوں کو چھوا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہماری پارٹنر شپ عالمی وبا کے بعد دنیا میں حالات کے تیزی سے بحال ہونے میں مدد کرنے کا ایک اہم رول ادا کرے۔ امریکی سرمایہ کار اکثر کسی شعبے یا کسی ملک میں داخل ہونے کےلئے مناسب ترین وقت کی تلاش میں رہتے ہیں، ا ن سےمیں کہنا چاہوں گا کہ بھارت میں سرمایہ کاری کا سب سے بہترین وقت آگیا ہے!
بھارت ۔ امریکہ اقتصادی پارٹنر شپ کو فروغ دینے میں یو ایس آئی بی سی کی عہد بندی کے لئے میں ایک بار پھر ا ن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ یو ایس آئی بی سی نئی اونچائیاں سر کرتی رہے!
بھارت۔ امریکہ دوستی مزید ترقی کرے !
نمستے!
شکریہ!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
(22-07-2020)
U-4087
I thank the US-India Business Council for inviting me to address the 'India Ideas Summit'. I also congratulate the USIBC on its forty fifth anniversary this year. Over the past decades, the USIBC has brought Indian and American business closer: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
We all agree that the world is in need for a better future. And, it is all of us who have to collectively give shape to the future. I firmly believe that our approach to the future must primarily be a more human-centric one: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
Recent experience has taught us that the global economy has been too focused on efficiency and optimization. Efficiency is a good thing. But, on the way, we forgot to focus on something equally important. That is resilience against external shocks: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
Global economic resilience can be achieved by stronger domestic economic capacities. This means improved domestic capacity for manufacturing, restoring the health of the financial system and diversification of international trade: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India is contributing towards a prosperous and resilient world through the clarion call of an ‘Atmanirbhar Bharat’. And, for that, we await your partnership: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
Today, there is global optimism towards India. This is because India offers a perfect combination of openness, opportunities and options. Let me elaborate. India celebrates openness in people and in governance: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
During the last six years, we have made many efforts to make our economy more open and reform oriented. Reforms have ensured increased ‘Competitiveness’, enhanced ‘Transparency’, expanded ‘Digitization’, greater ‘Innovation’ and more ‘Policy stability’: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India is emerging as a land of opportunities. Let me give you one example of the tech sector. Recently, an interesting report came out in India. It said for the first time ever, there are more rural internet users than even urban internet users: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
Opportunities in technology also include opportunities in the frontier technologies of 5G, Big data analytics, Quantum computing, Block-chain and Internet of things: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India has done historic reforms in the agriculture sector recently. There are investment opportunities in: Agricultural inputs and machinery, Agriculture supply chain management, Ready-to-eat items, Fisheries and Organic produce: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India invites you to invest in healthcare. The Healthcare sector in India is growing faster than 22 percent every year. Our companies are also progressing in production of medical-technology, tele-medicine and diagnostics: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India invites you to invest in energy. As India evolves into a gas-based economy, there will be big investment opportunities for US companies. There are also big opportunities in the clean energy sector: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India invites you to invest in infrastructure. Our nation is witnessing the largest infrastructure creation drive in our history. Come, be a partner in building housing for millions, or building roads, highways and ports in our nation: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
Civil Aviation is another area of great potential growth. The number of Air passengers are expected to more than double within next 8 years. The top private Indian airlines plan to include over a thousand new aircraft over the coming decade: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India invites you to invest in defense and space. We are raising the FDI cap for investment in defense sector to 74 percent. India has established two defense corridors to encourage production of defense equipment and platforms: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
India invites you to invest in finance and insurance. India has raised FDI cap for investment in insurance to 49 percent. Now 100 percent FDI is permitted for investment in insurance intermediaries: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
When the markets are open, when the opportunity is high and the options are many, can optimism be far behind! You can see the optimism when India rises in key business ratings. Particularly the Ease of Doing Business ratings of the World Bank: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
Every year, we are reaching record highs in FDI. Each year is significantly higher than the earlier one. FDI inflows in India in 2019-20 were 74 billion dollars. This is an increase of 20 percent from the year before that: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
The rise of India means: a rise in trade opportunities with a nation that you can trust, a rise in global integration with increasing openness, a rise in your competitiveness with access to a market which offers scale: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
For this vision, there are few better partners than the United States of America. India and the USA are two vibrant democracies with shared values. We are natural partners: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020
The US-India friendship has scaled many heights in the past. Now it is time our partnership plays an important role in helping the world bounce back faster after the pandemic: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 22, 2020