پی ایم انڈیا
• جنوبی افریقہ میں، ’’گاندھی منڈیلا سینٹر آف اسپیشیالائزیشن فار آرٹیسن اسکلز‘‘ کے قیام کے لئے جمہوریۂ جنوبی افریقہ اور جمہوریۂ ہند کی سرکار کے دوران طے پانے والی مفاہمتی عرضداشت۔
• پرامن مقاصد کے لئے بیرونی خلاء کے استعمال کے امکانات کی تلاش کے میدان میں باہمی تعاون پر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) اور ساؤتھ افریکن نیشنل اسپیس ایجنسی کے مابین طے پانے والی مفاہمتی عرضداشت۔