پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔21 اکتوبر 2017؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے بھائی دوج کے مبارک موقعے پر ملک کے عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
भाई दूज के पावन अवसर पर सभी देशवासियों को हार्दिक शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2017