Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارت اورسعودی عرب کے مابین کسٹم کے امور میں باہمی تعاون کی مفاہمتی عرضداشت کو کابینہ کی منظوری


نئی دہلی ،14فروری :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کی صدارت میں بھارت اورسعودی عرب کے مابین کسٹم امور میں باہمی تعاون کی مفاہمتی عرضداشت پردستخط کے لئے کابینہ نے اپنی منظوری دے دی ہے ۔

          اس معاہدے سے کسٹم سے متعلق جرائم کا پتہ لگانے ان کی روک تھام کے لئے معتبرفوری اورکفایتی معلومات اورسراغ رسانی میں مدد ملے گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-962