پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔28؍اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر جسٹس دیپک مشرا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’میں جسٹس دیپک مشرا کو بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ان کی بہترین اور بارآور مدت کار کا متمنی ہوں۔ ‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ۔ ع ن۔
28-08-2017
U-4218
I congratulate Justice Dipak Misra on taking oath as the Chief Justice of India. I wish him the very best & a fruitful tenure.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 28, 2017