Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھیا دوج کے مقدس تہوار کے موقع پر ملک وقوم کو وزیراعظم کی مبارک باد


نئی دلی،29اکتوبر۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھائیوں اور بہنوں کے درمیان محبت کے مقدس رشتے کو فروغ دینے والے تہوار بھیا دوج کے موقع پر ملک وقوم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے اس موقع پر اپنے مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ ‘بھائی-بہن کی محبت اور پیار کی علامت کی حیثیت رکھنے والے بھیا دوج کے تہوار پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارک باد۔ خدا کرے کہ یہ مقدس موقع آپ کے رشتوں کو مزید مضبوط بنائے’۔

U-4810