Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بین الاقوامی آٹو موٹیو کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقات


 

نئی دہلی،  7 ستمبر 2018،    وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں دنیا بھر کی مختلف آٹوموٹیو اور نقل و حمل کی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

ٹویوٹا ، ایس اے آئی سی موٹر کارپوریشن شنگھائی، بوش، اے بی بی لمیٹیڈ، ہیونڈئی موٹر کمپنی، فورڈ اسمارٹ موبلٹی ایل ایل سی اور اوبر ایوی ایشن  جیسی متعدد کمپنیوں  کے ایک اعلی سطحی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔

یہ کمپنیاں نئی دہلی میں منعقدہ موو۔عالمی موبلٹی سمٹ میں شرکت کررہی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔م ع۔ن ا۔

U- 4640