Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بی ایس ایف کے عملے کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم کی مبارکباد


نئی دہلی ،یکم دسمبر: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سرحدی سلامتی دستے (بی ایس ایف ) کے عملے اوران کے کنبوں کو بی ایس ایف کے یوم تاسیس پرمبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ‘‘ @بی ایس ایف انڈیا کے عملے اور ان کے کنبوں کو بی ایس ایف کے یوم تاسیس پرمبارکباد ’’۔ بی ایس ایف ہمارے ملک کی خدمت میں جرأت وہمت سے جوامورانجام دیتی ہے وہ بے مثال ہیں ۔ وہ ہمیں ہرطرح کے سنگین صورتحال سے تحفظ فراہم کرتے ہیں خواہ سرحدوں پرہویا قدرتی تباہ کاری اورحادثات کی شکل میں ۔ ہمیں بی ایس ایف پرفخرہے ۔

)م ن ۔ ع آ 01.12.2017)

U-6041