Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

تریپورہ کے گورنرکی وزیر اعظم سے ملاقات


تریپورہ کے گورنر جناب اندرا سینا ریڈی نلو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے دفترنےایکس پر پوسٹ کیا  ؛

“تریپورہ کے گورنر جناب اندرا سینا ریڈی نلو نے وزیر اعظم  narendramodi @ سے ملاقات کی ۔

@TripuraGovernor”

…………………………………………………………………………………………..

) ش ح –م ع-ق ر)

U.No. 4313