پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 21 جنوری / وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے تری پورہ کے عوام کو ، اُن کی ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ تری پورہ کے عوام کو ، اُن کی ریاست کے دن کے موقع پر مبارکباد ۔ ایک سال سے بھی کم کے عرصے میں ریاست نے خاطر خواہ اور قابل ذکر پیش رفت حاصل کی ہے ۔ یہ اپنے تمام تر مضمرات کو برائے کار لا رہا ہے اور عوام کی توقعات ، ریکارڈ رفتار سے پایۂ تکمیل کو پہنچ رہی ہیں ۔ خدا کرے کہ آئندہ برسوں میں بھی یہ جذبہ بر قرار رہے اور اس میں مزید اضافہ ہو ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
( م ن ۔ ع ا )
U. No. 459
Statehood Day greetings to the people of Tripura. In less than a year, the state has made remarkable progress. It is realising it’s true potential and people’s aspirations are being fulfilled at a record pace. May this spirit grow further in the coming years.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2019