Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

تلنگانہ کےگورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی


تلنگانہ کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے آج ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

تلنگانہ کے گورنر جناب  شیو پرتاپ شکلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

******

ش ح۔ ا م ۔ن  ع

U.NO. 5665