Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

تلنگانہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب ریونت ریڈی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے  دفتر کی جانب سے  ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛

’’تلنگانہ کے وزیر اعلی جناب @revanth_anumola نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔

@TelanganaCMO ‘‘

****

ش ح۔  ع و۔ ش ب ن

U.NO.8295